گسی پلیٹ اینگل یا بار کا وزن معلوم کرنے کے لیے سب سے پہلے volume معلوم کرتے ہے اور اس کو سٹیل کی density سے صرب دی جاتی ہے سٹیل کی density 490 Lbs پر cft یا 222.32 kg/cft ھوتی ہے مثال کے طور پر ایک سکویر بار 3 / 4 × 3 / 4 × 1 کی ہے
0.06 × 0.06 × 1 = 0.0036 cft
0.0036 × 222.32 =0.800 kg
0.0036 × 490 =1.764 lbs
0.06 × 0.06 × 1 = 0.0036 cft
0.0036 × 222.32 =0.800 kg
0.0036 × 490 =1.764 lbs