High strength concrete
- Compressive strength of high strength concrete mix is usually greater than 6,000 pounds per square inch.
- High strength concrete is made by lowering the water cement (W/C) ratio to 0.35 or lower.
ہائی سٹرنتھ کنکریٹ۔
ایسی کنکر یٹ جس کی دباؤ میں طاقت 6000 پاونڈ فی مربع انیچ سے زیادہ ھو ۔
ہائی سٹرنتھ کنکریٹ 0.35 یا اس سے کم پانی سیمنٹ (W / C) کے تناسب بنائی جاتی ھے۔